ان تصاویر کو دیکھ کر آپ ضرورکہیں گے کہ ابھی دنیا کے بڑے راز افشا ہونا باقی ہیں؟

ان تصاویر کو دیکھ کر آپ ضرورکہیں گے کہ ابھی دنیا کے بڑے راز افشا ہونا باقی ہیں؟

لاہور:دنیا کا کئی راز تو ابھی تک چھپے ہوئے ہیں ۔جو آہستہ آہستہ کھلتے جا رہے ہیں مگر ابھی بھی معلوم نہیں کتنے راز ہیں جو راز ہی رہیں گے ۔ہم چند تصاویر دکھا رہے ہیں جن کو دیکھ کر آپ یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ واقعی راز ابھی باقی ہیں۔
1۔1500سے سے لیکر 400قبل مسیح کا یہ مجسمے کا سر سنٹرل امریکہ میں 1947میں دریافت ہواتھا۔اس سر کا وزن 50ٹن کے قریب ہے ۔مگر سائنسدان آج تک یہ معلوم نہیں کر سکے کہ اس کی تعمیر کیسے ہوئی۔
2۔سکاٹ لینڈ کی اس تصویر کی حقیقت یہ ہے کہ یہ تمام قلعہ نما کھنڈرات 15سے لیکر 17ویں قبل مسیح کی ہے ۔یہ آج تک پتہ نی چل سکا کس نے تعمیر کروائے کیا مقصد تھا؟اور آج تک کیسے بچے رہے ہیں ۔
3۔میکسیکوکا سنک ہول
میکسیکو کے سنک ہول کے بارے میں غوطہ خور ابھی تک اس سنک ہول کے راز نہیں جان سکے ۔
4۔روم کی سب سے بہترین شہر جو ابھی تک اپنی صحیح حالت میں موجود ہیں ۔اس شہر کی تعمیر آگسٹس اور تبریس کے دور میں ہوئی تھی ،مگر اتنی مضبوط بنیادیں کے آج تک بالکل صیح حالت میں موجود ہے ۔
5۔مجسموں کی فوج کے بارے میں ابھی تک جو بھی باتیں کی گئی ہیں ۔کئی مورخین کا کہناہے کہ یہ آرمی دشمن پر رعب ڈالنے کے لیئے تیار کی گئی تھی ۔
6۔ان بڑے پتھروں کی دیواروں کے بارے میں بھی تک درست معلوم نہیں ہوسکا ۔ یہاں کیسے آئے ،کیسے کھڑے ہوئے ۔سکاٹ لینڈ میں ان پتھروں کی دیواروں کے بارے میں مختلف قصے اور کہانیاں ہیں ۔