سیاستدانوں کا ڈیٹا نادرا کو دینے کی تجویز مسترد 

سیاستدانوں کا ڈیٹا نادرا کو دینے کی تجویز مسترد 

اسلام آباد : سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس نے پارلیمنٹیرینز کا ریکارڈ ٹیکس وصولی کیلئے نادرا کو دینے کی تجویز مسترد کر دی۔ 

اجلاس میں انوشہ رحمان نے کہا نادرا کا ڈیٹا محفوظ نہیں ہے ،چیئرمین ایف بی آر نے کہا ایس آئی ایف سی نے نادرا کو ڈیٹا دینے کا کہاہے۔ گریڈ 

17 اور 22 کا ڈیٹا بھی دیا جائے گا۔ 

کمیٹی نے سیاستدانوں کا ڈیٹا نادرا کو دینے کی تجویز مسترد کردی، نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ کمیٹی نے یکم جولائی سے پراپرٹی پر 15 فیصد کیپٹل گینز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ 

مصنف کے بارے میں