مایہ ناز فٹ باولر کرسٹیانو رونالڈو کو 2سال قید کی سزا

06:58 PM, 15 Jun, 2018

سپین : ٹیکس چوری کے الزام میں کرسٹیانو رونالڈو کو 2سال قید کی سزا سناد ی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوکو ٹیکس چوری کے الزام میں عدالت کی جانب سے 2سال قید کی سزا سنا تے ہوئے ٹیکس آفس میں ایک کروڑ 88 لاکھ ڈالرجمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جرمانہ ادا کرنے کے بعدقید کی سزا معاف ہوگی۔



نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں