مکہ مکرمہ :اسلامک عسکری اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف راحیل شریف نے نمازعید سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کے ساتھ مسجد الحرام میں اداکی ۔
جس کے بعد مسجد الحرام سے ملحقہ شاہی محل ، قصر الصفا میں سعودی شاہی خاندان سمیت متعدد اہم شخصیات کے ہمراہ محفل جمائی گئی ۔ جس میں مسجد الحرام کے 3 امام صاحبان نے بھی شرکت کی .
سابق آرمی چیف راحیل شریف نے نمازعید شاہ سلیمان کے ساتھ مسجد الحرام میں اداکی
12:49 PM, 15 Jun, 2018