صباقمر فلم باغی کیلئے ”قندیل بلوچ “ بن کر سامنے آگئیں

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ صباقمر سوشل میڈیا کوئین قندیل بلوچ پر بننے والے فلم ’باغی‘ میں قندیل بلوچ کا کردار ادا کریں گی۔

11:24 PM, 15 Jun, 2017

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ صباقمر سوشل میڈیا کوئین قندیل بلوچ پر بننے والے فلم ’باغی‘ میں قندیل بلوچ کا کردار ادا کریں گی۔
اس سے پہلے صبا قمر پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بعد لالی ووڈ اور بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منواچکی ہیں۔ صبا قمر جو کہ انڈسٹری میںہرطرح کاکرداراداکرنے پر جانی جاتی ہیں اب ڈرامہ میں قندیل بلوچ کا کردار بھی ادا کریں گی۔
عثمان خالد بٹ ان کے ساتھی اداکارکے طوع پر انکے ساتھ کام کریں گے اور اس سے پہلے وہ بہت سے ڈراموں اور فلم بَلوماہی میں بھی کام کر چکے ہیں۔ڈرامے میں کام کرنے والے سرمد کھوسٹ قندیل بلوچ کے بھا ئی کا کردار ادا کریں گے۔ قندیل بلوچ کے روپ میں صبا قمر کی تصاویر آپ بھی دیکھیں۔

۔

مزیدخبریں