لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلموں کے دیوانوں کیلئے زبر دست خوشخبری ، دوسرے جنگ عظیم پر بنی ایکشن تھرلر فلم ’ڈنکرک‘کی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔
ایکشن کیساتھ ساتھ اس فلم میںتاریخی فلمز دیکھنے والوں کیلئے بھی بنائی گئی ہے۔ ہدایتکار کرسٹوفر نولن کی اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ جرمن فوجن کیسے بلجیئم، برطانیہ اور فرانس کے فوجیوں کو گھیرتی ہے اور کیسے انھیں ریسکیو کیا جاتا ہے۔ٹام ہارڈی، ہیمڈریزا ہیمیڈین، کینیتھ براناگھ، مارک ریلانس، جیک لوڈین اور ہیری اسٹائلز سمیت دیگر فنکار وں نے اس فلم مین اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں21یہ فلم جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔