وزیراعظم کی پیشی؛ ڈائس پرلگابلٹ پروف شیشہ ہٹادیاگیا

02:11 PM, 15 Jun, 2017

اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کی پاناما کیس کی تفتیش کیلئے تشکیل دی گئی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی سے قبل وزیراعظم کی ممکنہ میڈیاٹاک کیلء یڈائس پرلگابلٹ پروف شیشہ ہٹادیاگیا ۔ج

ے آئی ٹی نے جمعرات کو اپنے سینتیسویں اجلاس میں دن 11 بجے وزیراعظم کو طلب کر رکھا تھا۔ وزیراعظم کی آمد سے قبل رینجرزاہلکاروں نیجوڈیشل اکیڈمی کے ا طراف کاکنٹرول سنبھال لیا جبکہ وزیراعظم کی ممکنہ میڈیاٹاک کیلئیڈائس پرلگابلٹ پروف شیشہ بھی ہٹادیاگیا ۔وزیراعظم کی میڈیاٹاک کے لئے لگایا گیا بلٹ پروف شیشہ ہٹانے کے بعد ڈائس پر سادہ شیشہ لگادیا گیا۔ سخت سیکورٹی اقدامات کے تحت فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کیاندرونی اوربیرونی دروازوں پرواک تھروگیٹ نصب کیے گئے ہیں۔سیکیورٹی اہلکاروں نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کوجوڈیشل اکیڈمی جانیسیروک دیا ہے جبکہ وزیراعظم خود بھی کارکنوں کو جوڈیشل اکیڈمی نہ جانے کی ہدایت کرچکے ہیں

مزیدخبریں