اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف پاناما کیس میں اپنے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئے تو ان کے سپورٹر بھی اور ن لیگ کے متوالوں بھی سوشل میڈیا پر سر گرم ہو گئے اور چند لمحے بعد ہی ٹوئٹر پر نواز شریف از مائی پرائڈ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
Best of luck my leader #NawazSharifIsMyPride pic.twitter.com/K2mTXmWIpw
— Nawaz Sharif (@SaimaFarooq) June 15, 2017
ایک صارف نے لکھا کہ بیسٹ آف لک مائی لیڈر اور ایک صارف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا قانون کی بالادستی کی خاطر وزیراعظم نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔
#NawazSharifIsMyPride
— Nawaz Sharif (@SaimaFarooq) June 15, 2017
Prime Minister NawazSharif would be appearing before the JIT in respect & supremacy of Law pic.twitter.com/dHvnisqRvJ
نواز شریف نامی ایک اور اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا کہ میرا لیڈر قانون کی بالادستی کے لیے اپنی تین نسلوں کو قانون کے سامنے پیش کر رہا ہے۔
مجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر قانون کی بالادستی کے لیے اپنی تین نسلوں کو قانون کے سامنے پیش کر رہا ہے#NawazSharifIsMyPride pic.twitter.com/fn3M5IEvJI
— Nawaz Sharif (@Malikabid85) June 15, 2017
نواز شریف بٹ نامی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اس ملک کے ساتھ کوئی جتنا مخلص ہو اس پر اتنے ہی زیادہ ظلم و زیادتی کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں۔
اس ملک کے ساتھ کوئی جتنا مخلص ہو اس پے اتنے ہی ذیادہ ظلم و ذیادتی کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں#NawazSharifIsMyPride
— نواز شریف بٹ (@TabahiButt) June 15, 2017پاکستان سے دہشت گردی ختم کی
— ™سیاسی مؤرخ (@AsmiMalik3) June 15, 2017
پاکستان کی معیشت کو مضبوط کیا
اب
پاکستان کے اداروں کو مضبوط کر رہا ہے
میرا فخر نواز شریف????
#NawazSharifIsMyPrideاس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا اور مختلف اکاؤنٹس سے ان کے خلاف ٹویٹس کی جا رہی ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ کرپشن کنگ آج جے آئی ٹی میں اپنے آپ کو معصوم ثابت کرنے کی کوشش کرے گا#NawazSharifIsMyPride Memorable day in history a corruption king is today in judicial Academy to prove himself innocent Imran Khan salutes U
— Waqas Awan (@iamwaqasmalik) June 15, 2017نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں