پاکستان کی فتح پر راشد لطیف کا بھارت کیلئے نیا پیغام

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے بعد مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے بھارتیوں کیلئے پیغام جاری کردیا۔

12:18 AM, 15 Jun, 2017

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے بعد مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے بھارتیوں کیلئے پیغام جاری کردیا۔
انہوں نے بھارتیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر جگہ بھارت سے پہلے پہنچتا ہے ، جیسے پاکستان 14 اگست کو آزاد ہوا اور بھارت 15 اگست کو ، بالکل ایسے آج 14 کو پاکستان بھارت سے پہلے فائنل میں پہچا ہے۔ اس کے علاوہ راشد لطیف نے میچ جیتنے پر سرفراز احمد سمیت پوری قومی ٹیم کو مبارک باد دی۔

مزیدخبریں