ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ترکی میں کیوں گرفتار کیا گیا؟ اہم انکشاف

09:54 PM, 15 Jul, 2022

نیوویب ڈیسک

انقرہ: پاکستان کی  معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کو  ترکی کے ایئرپورٹ پر خلیجی ملک جانے سے قبل گرفتار کرلیا گیا۔

جرمن نشریاتی ادارے ’ڈوئچے ویلے‘ (ڈی ڈبلیو اردو) کے مطابق حریم شاہ کو شوہر کے ہمراہ ترکی کے ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ٹک ٹاکر سے بھاری مقدار میں سونا اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔

مزیدخبریں