لاہور: سابق صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم جیل میں جاں بحق ہوگیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق ناظم نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی موجودگی میں شادی کی تقریب میں گولی مار کر قتل کیا تھا۔ مجرم ناظم کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
مجرم ناظم کوٹ لکھپت جیل میں قید کاٹ رہا تھا ۔ ناظم کو آج ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ چل بسا۔