موٹروے پولیس نے ایمانداری کی ایک نئی مثال قائم کر دی 

07:00 PM, 15 Jul, 2021

اسلام آباد :موٹروے پولیس نے ایک دفعہ پھر فرض شناسی اور ایمانداری کی  نئی مثال قائم کردی ،ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے نقدی اس کے مالک کے حوالے کر دیئے ۔

ذرائع موٹروے پولیس کے مطابق گاڑی حادثے کا شکار ہونے پر ڈرائیور نے رقم کے بارے میں موٹروے پولیس کو اطلاع کی،ابراہیم اسلام آباد سے پشاور کی جانب سے موٹر وے پر سفر کر رہا تھا۔

موٹروے پولیس نے ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے نقدی اس کے مالک کے حوالے کر دیئے ۔

مزیدخبریں