اسلام آباد، ہاسٹل میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

12:21 AM, 15 Jul, 2021

اسلام آباد: پشاور سے آئی لڑکی کو ہاسٹل میں درندہ صف شخص نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ لڑکی نے پولیس کو تحریری بیان میں بتایا کہ سہیل نامی شخص نے نوکری کا جھانسا دے کر پشاور سے بلایا اور رات 11:30 بجے ہاسٹل چھوڑ گیا۔

لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم نے ہاسٹل میں واپس آکر زیادتی کا نشانہ بنایا اور رات 2 بجے راول ڈیم چوک پرچھوڑکرچلا گیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی میڈیکل کرا لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سہیل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزیدخبریں