پرویز خٹک نے اتنے عینک تبدیل نہیں کیے جتنی پارٹیاں تبدیل کی ہیں ، دوسروں کو چور کہنے والا  خود بڑے چور کے پہرے دار تھے : فیصل کریم کنڈی

پرویز خٹک نے اتنے عینک تبدیل نہیں کیے جتنی پارٹیاں تبدیل کی ہیں ، دوسروں کو چور کہنے والا  خود بڑے چور کے پہرے دار تھے : فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد :سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہےکہ  پرویز خٹک نے اتنے عینک تبدیل نہیں کیے جتنی پارٹیاں تبدیل کی ہیں۔سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہےکہ  پرویز خٹک نے اتنے عینک تبدیل نہیں کیے جتنی پارٹیاں تبدیل کی ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ پرویز خٹک کی دن میں کئی بار ذہنی کیفیت تبدیل ہوتی ہے۔  جب خیبر پختونخوا کا پیسہ لوٹ کر بنی گالا جا رہا تھا پرویز خٹک وزیر اعلی تھے ۔

 پرویز خٹک دوسروں پر الزام تراشی کی بجائے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ دوسروں کو چور کہنے والا پرویز خٹک خود بڑے چور کے پہرے دار تھے ۔

مصنف کے بارے میں