پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

12:32 PM, 15 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک

پشاور: پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کیس واپس لے لیا۔ 

پاکستان تحریک انصاف نے عدالتی احکامات پر عمل درامد نہ ہونے کی بنا پر پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔ 

خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں عام انتخابات میں تحریک انصاف کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بھی  واپس لے لی۔ 

مزیدخبریں