لاہور :صوبائی محکمہ قانون نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا
صوبائی محکمہ قانون کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے بعد پنجاب اسمبلی باقاعدہ طور پر تحلیل ہو گئی ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کی وایڈوائس پر تحلیل ہوئی ہے ، اسمبلی 14 جنوری کی رات 10 بج کر 10 منٹ پر تحلیل ہو ئی ۔