پنجاب کابینہ نے میانوالی کو ڈویژن کا درجہ دینے کی مشروط منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے میانوالی کو ڈویژن کا درجہ دینے کی مشروط منظوری دیدی

لاہور :پنجاب کابینہ  نے  میانوالی کو ڈویژن کا درجہ دینے کی مشروط منظوری دے دی ۔

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں  پنجاب کابینہ نے  میانوالی کو ڈویژن کا درجہ دینے کی مشروط منظوری
دیدی ہے ، شرائظ کے مطابق ضلع تلہ گنگ میانوالی ڈویژن کا حصہ نہیں ہو گا، ڈویژن ضلع میانوالی اور  ضلع بھکر پر مشتمل ہو گا۔

مصنف کے بارے میں