ماہرہ خان پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہے, میرا

09:07 PM, 15 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

دبئی : معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہے۔ اداکارہ میرا نے ساتھی اداکارہ پر طنز اور تنقید کے نشتر برسا ڈالے۔

میرا کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہیں، ماہرہ خان نے ہمیشہ پاکستان کے مقابلے میں بھارت کو  اہمیت دی اور پاکستان مخالف فلموں میں کام کیا ہے۔ میرا کا مزید کیا کہنا تھا .

مزیدخبریں