پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

11:18 PM, 15 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک


اسلام آباد: نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

مزیدخبریں