حلیم عادل شیخ کو 5 ماہ بعد کراچی جیل سے رہا کردیا گیا

حلیم عادل شیخ کو 5 ماہ بعد کراچی جیل سے رہا کردیا گیا

کراچی : پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ 171 دن بعد رہا کردیا گیا۔  ترجمان حلیم عادل شیخ کے مطابق حلیم عادل تمام کیسز میں ضمانتیں ہونے کے بعد رہا ہوئے۔

حلیم عادل شیخ سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا۔  سینٹرل جیل کے باہر بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کارکنوں نے رہائی پر استقبال کیا ۔

جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ جیل کے قیدی نے عمران خان کی تصویر بنا کر انہیں گفت کی ہے جو میرا سرمایہ ہے۔ 

مصنف کے بارے میں