پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب ہفتے کو ہوگی

04:30 PM, 15 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور:پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب  17 فروری  (ہفتے )کو ہو گی۔ تقریب شام 06:30 بجے شروع ہو گی۔

ذرائع کے مطابق شائقین کرکٹ کا داخلہ 03:30 بجے شروع ہو گا۔  علی ظفر، آئمہ بیگ، عارف لوہار اور نوری پرفارم کریں گے ۔آتش بازی اور لیزر شو کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں