ممبئی ،بھارتی پولیس بھی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی مداح نکلی ۔
گذشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کو دنیا بھر میں پسندیدگی سے دیکھا جارہا ہے بلکہ پاکستان اور بھارت کی کئی مشہور شخصیات نے بھی اس ویڈیو کی طرز کی ویڈیو بنائی ہے ۔
اس پوسٹ میں اتر پردیش کی پولیس نے ہیش ٹیگ 'پارٹی ہو رہی ہے' بھی استعمال کیا۔
یا درہے کہ بھارت میں اس پاکستانی لڑکی کی وائرل ویڈیو پر گانا بھی تیار کیا ہے ۔ اس کے بعد پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف فتح کے بعد پاکستانی باؤلر حسن علی نے بھی اسی انداز کی ویڈیو بنائی جس کو بے حد سراہا گیا ۔