سکول وین پر فائرنگ،ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی،پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

09:40 PM, 15 Feb, 2018

اسلام آباد:بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ، ایل او سی پر معصوم بچوں پر فائرنگ کے واقعہ پر احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا ، ایل او سی پر معصوم بچوں کونشانہ بنانے کے واقعہ پر شدید احتجاج کیا۔

ایل او سی بٹل سیکٹر پر بزدل بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ میں بس کا ڈرائیور شہید ہو گیا ۔

مزیدخبریں