شامی باغیوں کی آپس میں لڑائی چھڑ گئی، 79جنگجو ہلاک‎

10:52 PM, 15 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

لندن: شام میں باغیوں کے دھڑوں کے درمیان آپس کی لڑائی کے نتیجے میں 79 جنگجو ہلاک ہو گئے۔

سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بدھ کو بتایا کہ اب تک دونوں دھڑوں کے انہتّر جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ پیر سے بدھ تک تحریر الشام نامی اتحاد نے کم از کم چھ ایسے دیہاتوں پر قبضہ لیا جو پہلے جند الاقصیٰ کے قبضہ میں تھے۔ جند الاقصیٰ نظریاتی طور پر داعش سے زیادہ قریب ہے۔

مزیدخبریں