دبئی : دبئی میں آسمان سے باتیں کرتی عمارتوں میں ایک اور حیرت انگیز اضافے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔
دنیا کی پہلی 360ڈگری پر گھومنے والی 80منزلہ عمارت تعمیر کی جائے گی جو 2020ءمیں مکمل ہو گی۔ عمارت کے ہر اپارٹمنٹ کی قیمت تین کروڑ ڈالر رکھی گئی ہے۔
09:04 PM, 15 Feb, 2017