سدھارتھ ملہوترا نے پریانکا چوپڑا کو شادی کی پیش کش کر دی

ممبئی:بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا سدھارتھ ملہورترا کی شادی کی پیش کش قبول کر لی۔ سدھارتھ نے ایک خوبصورت سی شام میں گھٹنوں پر جھک کر پریانکا سے پوچھا کیا وہ ان سے شادی کریں گی اور پریانکا نے ہاںکہہ دیا۔

07:15 PM, 15 Feb, 2017

ممبئی:بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اداکار سدھارتھ ملہورترا کی شادی کی پیش کش قبول کر لی۔ سدھارتھ نے ایک خوبصورت سی شام میں گھٹنوں پر جھک کر پریانکا سے پوچھا کیا وہ ان سے شادی کریں گی اور پریانکا نے ہاں کہہ دیا۔

لیکن یہ سب کچھ حقیقت نہیں بلکہ یہ  ایک تشہیری ویڈیو  تھی ۔ بھارتی اخبار کے مطابق پریانکا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سدھارتھ ایک اوپن ریسٹورنٹ میں پوری تیاری کے ساتھ پریانکا کا انتظار کررہے ہیں جبکہ پریانکا ان کے اس سرپرائز سے بالکل بے خبر اپنی باتوں میں مگن ہوتی ہیں ایسے میں سدھارتھ گھٹنوں پر جھک کر پریانکا سے شادی کے لیے پوچھتے ہیں جس پر پریانکا’یس’کہہ دیتی ہیں۔

مزیدخبریں