نئی دہلی: بھارتی کرکٹر ورات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی محبت کے چرچے تو چند سالوں سے جاری ہیں مگر ان دونوں کی جانب سے اب تک میڈیا پر کسی قسم کا اقرار نہ کیا گیا تھا۔ تاہم ورات کوہلی نے اس محبت کو انجام کی طرف لے جانے کا پہلا قدم اٹھا لیا ہے۔ انہوں نے ویلنٹائن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کو استعمال کرتے ہوئے انوشکا کے لئے اپنے جذبات دنیا کو بتا دیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ورات کوہلی نے گزشتہ روز ٹوئیٹر پر بالی ووڈ اداکار سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ انہوں نے انوشکا کے ساتھ اپنی تصویر شائع کی اور اس کے ساتھ کیپشن کے ذریعے اپنے جذبات بیان کیے، تاہم اب گیند اداکارہ انوشکا شرماکے کوٹ میں جا چکی ہے اور وہ اس پر تاحال خاموش ہیں۔ جبکہ ان کے مداحوں کو انوشکا کے جواب کا بے صبری سے انتظار ہے۔
کرکٹر ورات کوہلی نے دنیا کے سامنے انوشکاشرما کیلئے دلی جذبات بیان کر دیے
نئی دہلی: بھارتی کرکٹر ورات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی محبت کے چرچے تو چند سالوں سے جاری ہیں مگر ان دونوں کی جانب سے اب تک میڈیا پر کسی قسم کا اقرار نہ کیا گیا تھا۔ تاہم ورات کوہلی نے اس محبت کو انجام کی طرف لے جانے کا پہلا قدم اٹھا لیا ہے۔ انہوں نے ویلنٹائن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کو استعمال کرتے ہوئے انوشکا کے لئے اپنے جذبات دنیا کو بتا دیے۔
05:13 PM, 15 Feb, 2017