عمران خان حملہ ، جے آئی ٹی نے رانا ثنا، مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو طلب کرلیا

11:03 PM, 15 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور:وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے  تین وفاقی وزرا کو طلب کرلیا ہے۔ وزرا کو ہفتے کو طلب کیا  گیا  ہے۔

 نیو نیوز کے مطابق جے آئی ٹی  نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ  ، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور  وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کو کیا ہے۔ تمام افراد کو 17 دسمبر کو سی سی پی او  کے دفتر بلایا گیا  ہے۔ 

مزیدخبریں