لاہور ،ایف پی سی سی آئی کا رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے پر اتفاق

12:00 PM, 15 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

  لاہور: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزکامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے  رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے پر اتفاق کرلیا ۔

ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ نے اپنے بیان میں  کہا کہ کاروباری مراکز 10 بجے بند کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا   فیصلہ احسن ہے ،فیصلے پرپابندی سےعملدرآمد ہونا چاہیئے ۔ 

 
عرفان اقبال  کا کہنا ھا کہ  اسموگ سنجیدہ ایشو ہے، قوم کو اسے سمجھنا ہو گا، ملک بھرمیں اس فیصلے پر عمل کرایا جانا چاہیے اور تاجر برادری اس پر عمل کرے گی۔
 
 
 


 
 
 

مزیدخبریں