انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 9پیسےاضافہ 

10:32 AM, 15 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9پیسے کا اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر  224.80روپے پر پہنچ گیا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے چوتھے روز  کے آغاز میں مندی کا رجحان ہے ،کے ایس ای 100 انڈیکس میں 453 پوائنٹس کا خسارہ ہے  ۔

 کے ایس ای 100 انڈیکس 41284 پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

مزیدخبریں