کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو انٹربینک میں امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 12 پیسے مہنگا ہو گیا۔جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 178 روپے ہو گئی۔
خیال رہے کہ گزشہ روز منگل کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 177 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ڈالر سستا ہوا یا مزید مہنگا؟ نیا ریٹ سامنے آگیا
12:19 PM, 15 Dec, 2021