ممبئی : بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ کنگ خان کے ہمشکل کی تصاویر نے پورے بھارت میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ان کے چاہنے والوں کو حیران کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کنگ خان ادکارہ شاہ رخ خان کے این اہم شکل لڑکے کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کشمیری لڑکا ہے جس کی شکل شاہ رخ خان سے ملتی ہے جب کہ تصویر کو ایک ایپ فیس اب کے ذریعے کم عمر کرکے کے دکھایا گیا ہے .
فیس ایپ ایڈیٹنگ ٹول ہے جو تصاویر کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے مختلف فلٹرز اور بیک گراؤنڈ کی مدد سے نکھار دیتا ہے ۔
Kashmiri boy is taking rounds on Social media who looks Like as Bollywood Badashah #Shahrukh Khan. pic.twitter.com/1hDizFP1B2
— ???????????????????? ???????????????????? (@MalikAshraf3) December 12, 2020
ایپ کے فوٹو ایڈیٹر نوجوانوں میں بہت مقبول ہے ۔ اس کی مدد سے عمر ، بالوں اور تصویر کا پس منظر تک تبدیل کیا جاسکتاہے ۔
فیس ایپ کسی کی ظاہری شکل کو ڈیجیٹل طور پر تبدیل کرنے کیے لیے یہ وسیع پیمانے پر استعمال ہوتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر تصویر کے بارے میٰں تبصرہ کرتے ہوئے یوزرز کا کہناہے کہ یہ تصویر جعلی ہے جبکہ کئی یوزرز کا کہناہے کہ یہ تصویر اصلی ہے ۔