سعودی عرب کے کارخانوں میں 31 ہزار غیر ملکی کام کررہے ہیں:محکمہ شماریات

02:52 PM, 15 Dec, 2018

ریاض:سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ سعودی کارخانوں میں پاکستانیوں سمیت 31ہزار غیر ملکی اور10ہزار سعودی خواتین ملازمتیں کر رہی ہیں۔

سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کونسل میں صنعتی کمیٹی کے سربراہ اسامہ الزامل نے بتایا ہے کہ ہمارے یہاں خواتین کو فیکٹریوںمی ں کام کرنے کیلئے مطلوب تکنیکی اور پیشہ وارانہ تربیت نہیں دی جاتی اسی وجہ سے فیکٹریوں میں کام کرنیوالی سعودی خواتین کی تعداد غیر ملکی خواتین کے مقابلے میں کم ہے۔

مزیدخبریں