ممبئی ہی وہ جگہ جہاں میرے خواب سچ ہو ئے،سنی لیونی

01:05 PM, 15 Dec, 2018

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی نے کہا ہے کہ ممبئی ہی پو ری دنیا میں وہ جگہ ہے جس نے میرے خواب حقیقت میں تبدیل کئے ۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں ممبئی شہرمیں اپنے7سالہ فلمی سفر پر بات کر تے ہو ئے کہا کہ ممبئی ہی پو ری دنیا میں وہ جگہ ہے جہاں میں اپنے خواب سچ بنا سکتی تھی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ سات سال پہلے میں نے تصور بھی نہیں کیا تھا آج جس مقام پر میں ہوں لیکن ممبئی ہی وہ جگہ ہے جہاں میں رہنا چاہتی تھی اور کام کر نا چاہتی تھی۔

مزیدخبریں