ترین نااہل، شاہ محمود قریشی کے چاہنے والوں نے ٹویٹر پر ہنگامہ برپا کر دیا

05:36 PM, 15 Dec, 2017

لاہور: سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیا تو پی ٹی آئی میں ان کے مخالف گروپ نے شاہ محمود قریشی کے حق میں نعرہ لگا دیا اور انہیں مبارکبار دی۔
ان سے میں سے ایک کا کہنا تھا کہ آج ساری دنیا میں شاہ محمود قریشی سے زیادہ خوش دوسرا کوئی نہیں ہو سکتا۔

ایک اورٹویٹ میں کہا گیا کہ عمران خان کو چاہیے کہ اب پارٹی سے جہانگیر ترین کو نکال دے کیونکہ اس کے مطابق کوئی کرپٹ شخص پارٹی کا حصہ نہیں رہ سکتا۔


ایک ٹویٹ کے مطابق، یہ پتا نہیں چل رہا کہ پی ٹی آئی والے عمران خان کی اہلی پر یا جہانگیر ترین کی نااہلی پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔

مزیدخبریں