سپریم کورٹ نےٹرسٹ ڈیڈکی محض تشریح پرمجھےنااہل قراردیا، جہانگیر ترین

05:16 PM, 15 Dec, 2017

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے بعد رہنما پی ٹی آئی جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نےٹرسٹ ڈیڈکی محض تشریح پرمجھےنااہل قراردیا،میں نے لندن پراپرٹی کو2011 سےبچوں کااثاثہ ظاہرکیا۔ 

اپنے خلاف فیصلے پر بیان دیتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ مجھ پر لگائےگئےالزامات مسترد ہوئے،مجھ پرانسائیڈ ٹریڈنگ اورزرعی آمدن چھپانےکاالزام تھا،انہوں نے کہا کہ لندن پراپرٹی کی مکمل منی ٹریل قبول کی گئی،چھپائی نہیں.
واضح رہے کہسپریم کورٹ نے عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ سنادیا جس میں عمران خان کو اہل جب کہ جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیا ہے۔

مزیدخبریں