شسمیتا کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

شسمیتا کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

ممبئی : معروف بھارتی اداکارہ شسمیتا کے ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ شسمیتا ایک کالج میں گئیں جہاں تمام طالب علم اداکارہ کو دیکھنے اور ملنے کے لئے اکھٹے ہو گئے ۔


 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے   وہاں موجود طالب علم شسمیتا کے مشہور گانے پر ڈانس کرنا شروع کر دیا اور اداکارہ خود کو روک نہیں پائیں اور اداکارہ نے بھی لڑکوں کے ساتھ ڈانس کرنا شروع کر دیا ۔تاہم اداکارہ کی ڈانس کی ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔