برسبین میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیانے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ شروع کر دی۔پاکستان کی 11 رکنی ٹیم میں مصباح الحق، سمیع اسلم، اظہر علی، بابر اعظم اور یونس خان شامل،اسد شفیق، سرفراز احمد، وہاب ریاض، یاسر شاہ ، محمد عامر اور راحت علی بھی ٹیم میں شامل ہے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ اصل مقابلہ دونوں ٹیموں کے باؤلرز کے درمیان ہوگا۔آسٹریلیا کو شکست دینے کیلئے بھرپور کوشش کرنا ہوگی.