طالبان کی واپسی پر صدمے میں ہوں: ملالہ یوسفزئی

05:17 PM, 15 Aug, 2021

لندن : نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ افغانستان پر طالبان کا کنٹرول ہونے پر صدمے میں ہوں۔ 

اپنے ٹویٹ میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ خواتین، اقلیتوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے حوالے سے پریشانی ہے۔ 

 https://twitter.com/Malala/status/1426877173433094147

عالمی  اور علاقائی قوتوں کو چاہیے کہ وہ فوراً سیزفائر کرائیں اور مہاجرین و سویلین کی حفاظت کیلئے مدد کریں ۔

مزیدخبریں