جرمنی کی ایئر برلن دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

10:34 PM, 15 Aug, 2017

نیوویب ڈیسک

جرمنی : دوسری سب سے بڑی ہوائی کمپنی ایئر برلن نے دیوالیہ پن سے بچاؤ کی درخواست جمع کرا دی ہے۔

اس کمپنی کی طرف سے آج بروز منگل بتایا گیا ہے کہ اس کے مرکزی شیئر ہولڈر اتحاد ایئر ویز کی طرف سے رقوم ادا کرنے سے انکار پر یہ درخواست جمع کرائی گئی ہے۔

جرمن حکومت نے کہا ہے کہ وہ مالی مشکلات کی شکار اس ایئر لائنز کو 150 ملین ڈالر کا قرض دے گی تاکہ وہ اپنے آپریشنز جاری رکھ سکے۔

مزیدخبریں