اسلام آباد : اداکارہ مہوش حیات نے اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی۔
انہوں نے کہا کہ ہمایوں سعید کی منفرد اداکاری بناءپر وہ ہمیشہ ان کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی اور اسی وجہ سے وہ ان کے ساتھ کسی بھی نئے پراجیکٹ کو مسترد نہیں کرسکتی ہیں۔
اداکارہ فلم ”لندن نہیں جاﺅںگا“ میں جلوہ گر ہوں گی،فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔