کبھی بھی کوئی پراجیکٹ زیادہ پیسوں کے لئے سائن نہیں کیا ، ماورا حسین

12:25 PM, 15 Apr, 2020

اسلام آباد : اداکارہ ماورا حسین نے کہا انہوں نے کبھی بھی کوئی پراجیکٹ زیادہ پیسوں کے لئے سائن نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے کوئی فلم یا ڈرامہ زیادہ پیسوں کے لیے سائن نہیں کی اور نہ ہی کبھی کسی کاسٹ کے لئے کوئی پراجیکٹ چھوڑا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ انہیں اچھا کام ملا اور انہوں نے کسی اداکار کو سوشل میڈیا پر بلاک نہیں کیا ۔

انہوں نے بتایا کہ جب انہیں کوئی جذباتی سین کرنا ہوتا ہے تو اس کے لئے انہیں کم ازکم 16ٹیک لینے پڑتے ہیں۔

مزیدخبریں