ریما خان کی شوہرکے ہمراہ ادائیگی عمرہ کی تصاویر ریما خان کی شوہرکے ہمراہ ادائیگی عمرہ کی تصاویر انٹرٹینمینٹ 04:53 PM, 15 Apr, 2017 شیئر کریں ! لالی ووڈ: معروف اداکارہ ریما 2011 میں امریکہ میں مقیم ڈاکٹر طارق سے شادی کے بعد شو بز کو خیرباد کہہ چکی ہیں۔ حال ہی میں ریما نے اپنے خاوند اور ایک سال کے بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی۔تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ پی ٹی آئی کے مطالبات پر حکومتی کمیٹی کا تحریری جواب تیار، مذاکرات کا چوتھا دور کل شروع ہوگا شیئر کریں !