ٹچ اسکرین کا استعمال بچوں کیلئے انتہائی نقصان دہ

11:35 AM, 15 Apr, 2017

 آج کل کے  جدید دور میں ہر گھر میں ٹچ سکرین والے موبائل ،لیپ ٹاپ  اوربہت سی ایسی اشیا ء موجود ہوتی ہیں

جو ہمارے بچے  بھی استعمال  کرتے ہیں۔

 اس لیےوالدین خبردار رہیں، ٹچ اسکرین کے ساتھ کھیلنے سے بچوں کی نیند متاثر ہوتی ہے اور وہ دوسرے بچوں کی نسبت کم سوتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق بچوں کا ٹچ اسکرین کے حامل موبائل یا ٹیبلیٹ پر گزارا ہوا ہر ایک گھنٹہ ان کی 15منٹ کی نیند کم کردیتا ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں 

بہت سی بیماریوں کا بھی سامنا کرنا پڑتاہے۔

مزیدخبریں