مانیٹری پالیسی کا اعلان ،سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

05:00 PM, 14 Sep, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی: مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیاگیا ہے۔ سٹیٹ بینک نے شرح سود22 فی صد پر برقرار رکھی ہے۔

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔  مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے  سٹیٹ بینک  نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مئی میں مہنگائی 38 فیصد کی رفتار سے بڑھ رہی تھی۔  اگست 2023 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 27.4 فیصد ہوئی۔ اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھی جائے گی۔

مزیدخبریں