کولمبو سے خوشخبری، بارش رک گئی، میچ 45، 45 اوورز تک محدود

04:25 PM, 14 Sep, 2023

نیوویب ڈیسک

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خوشخبری ہے کہ کولمبو میں جاری بارش رک چکی ہے۔ٹاس کچھ دیر بعد ہوگا جبکہ میچ پونے پانچ بجے شروع ہوجائے گا۔

نیو نیوز کے مطابق کولمبو میں صبح سے جاری بارش رک چکی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کو 45،45 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ آج کا میچ پاکستان کے لیے جتنا ضروری ہے ۔ ہار یا ڈرا ہونے کی صورت میں پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گا۔ 

مزیدخبریں