ایک اور غیر ملکی اداکارہ نسیم شاہ کی فین نکلیں

05:25 PM, 14 Sep, 2022

 بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد سری لنکن اداکارہ  بھی نسیم شاہ کو داد دیے بغیر نہ رہ سکیں۔ اداکارہ نے پاکستانی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی ویڈیو  اپنے انسٹاگرام اکاوئنٹ پر شئیر  کی  ۔

 تفصیلات کے مطابق ایشا کپ میں اعلی کارکردگی پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں  کرکٹر  نسیم شاہ کی کارکردگی کو سراہا جارہا ہے ۔

 بارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد سری لنکن اداکارہ یہالی تاشیا نے بھی انسٹاگرام پرنسیم شاہ کی پرفارمینس کی ویڈیوشئیر کی ہے ۔ ویڈیو پر کوئی  تحریری پیغام نہیں لکھا  البتہ ایموجیز کے ذریعے ان کی  پسندیدگی کے جذبات کا اظہار کیا گیا۔

 واضح رہے مدت مکمل ہونے کی وجہ سے  ویڈیو اکاؤنٹ پر موجود نہیں ہے لیکن سوشل میڈیا پر عائرل ہورہی ہے ۔ 

مزیدخبریں