سندھ  کےکئی علاقوں میں 10 فٹ پانی کھڑا ہے، مراد علی شاہ

04:43 PM, 14 Sep, 2022

سندھ میں 1100 ملی میٹر بارشیں ہوئیں ۔متعدد علاقون میں پانی جمع ہے نکاسی آب میں وقت لگے گا ۔

 سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  مون سون کا ایک نیا اسپیل آ رہا ہے،، صورتحال کو معمول پر آنے میں وقت لگے گا۔

  منچھر جھیل میں کٹ لگانے کے باوجود دو دن تک پانی کی سطح میں کمی نہیں آئی،  مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ٹی وی میں نام نہاد ماہرین فضول کی تنقید کر رہے ہیں۔ 

مزیدخبریں