ڈپریشن کیساتھ جینا سیکھ لیا:شردھا کپور

09:55 AM, 14 Sep, 2019

ممبئی :بھارتی اداکارہ شردھا کپور نے ڈپریشن اور اضطراب کو زندگی کا حصہ تسلیم کر لیا، شردھا کہتی ہیں کہ کافی عرصے تک انھیں محسوس ہی نہیں ہوا کہ وہ ڈپریشن کا شکار ہیں لیکن اب وہ اس کے ساتھ جینا سیکھ چکی ہیں۔

شردھا ڈپریشن کے بارے میں بات کرنے والی پہلی بڑی شخصیت نہیں ہیں اس سے پہلے دپیکا پڈوکون بھی تفصیل سے اپنی اس حالت کے بارے میں بات کر چکی ہیں۔دپیکا اور شردھا جیسے بڑی اداکاراؤں کی جانب سے اس موضوع پر کھل کر بات کرنے سے اس بیماری کی اہمیت اور علاج کی ضرورت کو اجاگر کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔

ان کی بیگم نیتو سنگھ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں اپنی ایک تصویر کے ساتھ لکھا ’ہماری زندگی سے گیارہ مہینے کہاں گئے یہ ایک لمبا راستہ تھا اور ایک ایسا مرحلہ جس نے ہمیں بہت کچھ سکھایا اور بطور انسان ہمیں تبدیل کیا ہے۔

رشی کپور گذشتہ 11 ماہ سے نیو یارک میں اپنا علاج کروا رہے تھے اور وقتاً فوقتاً وہ اور نیتو سنگھ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر لگاتے رہتے تھے جن میں بالی ووڈ کی ان بڑی بڑی شخصیات کی تصاویر بھی تھیں جو رشی کپور کی عیادت کے لیے جایا کرتی تھیں۔

مزیدخبریں