امیتابھ بچن نے عورتوں کو مردوں نے زیادہ محنتی قرار دے دیا

01:47 PM, 14 Sep, 2017

ممبئی: معروف اداکار امیتابھ بچن نے عورتوں کو مردوں نے زیادہ محنتی قرار دے دیا۔
امیتابھ بچن نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے کہ فلم انڈسٹری میں کچھ خواتین مردوں سے زیادہ محنت کرتی نظر آرہی ہیں۔
آج کل امیتابھ بچن فلم "ٹھگز آف ہندستان" کی تیاری میں مصروف ہیں ۔ فلم میں امیتابھ بچن کے ساتھ عامر خان، کترینہ کیف اور فاطمہ شیخ جلوہ گر ہونگیں۔یہ فلم 1839 کے ناول پر مبنی ہے۔

مزیدخبریں